28 دسمبر 2010 - 20:30

ن لیگ کے ظفرعلی شاہ نے صوبائی گورنرزکاتقررسپریم کورٹ میں چیلنج کردیاہے۔

ابنا: سینیٹر ظفر علی شاہ نے پٹیشن میں موٴقف اختیار کیا ہے کہ آئین کے آرٹیکل 101 صدرنے وزیراعظم کی مشاورت سے گورنرز کا تقرر کرنا ہوتا ہے جبکہ موجودہ چاروں گورنرزکاتقررمشرف دور میں ہوا جو اب غیرآئینی ہوچکا ہے، لہذا چاروں گورنرز کو کام کرنے سے روکا جائے اور گورنرز کے تقررکے احکامات غیر آئینی قرار دیے جائیں۔ ظفرعلی شاہ نے پٹیشن میں وفاق، صوبائی حکومتوں اور گورنرز کو فریق بنایا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔

/110